ہندو گئو رکشکوں کا خانہ بدوشوں پر حملہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہندو گئو رکشکوں کا خانہ بدوشوں پر حملہ

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے جموں خطے میں پچھلے دنوں ہندو گئو رکشکوں کے ایک ہجوم نے سیاری میں اپنے موشیوں کے ساتھ خیمہ زن ایک خانہ بدوش بکروال خاندان پر حملہ کیا ۔ گئو رکشکوں نے خواتین بچوں اور بزرگوں کو بری طرح مارا۔ اس حملے میں ایک آٹھ سالہ بچی اور ایک بزرگ بری طرح زخمی ہوئے ہیں ۔ ہندو شدت پسندوں نے یہ حملہ مسلح پولیس کی موجودگی میں کیا۔