انڈيا ميں پاکستان کے خلاف کارروائي کا مطالبہ، کشيدگي کے دوران ڈي جي ايم اوز کا رابطہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان اور انڈيا کے ڈائريکٹر جنرل ملٹری آپريشنز کا ہاٹ لائين پر رابطہ

پاکستان اور انڈيا کے درميان سرحدي کشيدگی کے دوران، دونوں ملکوں کے ڈائريکٹر جنرل ملٹری آپريشنز نے ہاٹ لائين پر بات کي ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہِ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نے انڈيا سے کہا ہے کہ وہ الزام لگانے کے بجائے ٹھوس معلومات فراہم کرے۔ اِس دوران انڈیا میں اُن دو فوجیوں کی آخری رسومات ادا کی گئیں جن کے بارے میں انڈین فوج کا دعویٰ ہے کہ اُنہیں پاکستان کی ایک بارڈر ایکشن ٹیم نے لائن آف کنٹرول پار کر کے ہلاک کر دیا تھا اور اُن کي لاشوں کو مسخ۔ دہلی سے سہیل حلیم۔

متعلقہ عنوانات