کشمیر میں مظاہروں کی شدت میں اضافہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہروں کی شدت میں اضافہ

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہروں کی شدت اور تشدد میں اضافے کے بعد فوج نے جنوبی کشمیر میں وسیع علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے جب کہ کئی علاقوں میں طلبا و طالبات احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔