کشمیریوں کی عالمی برادری سے اپیل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فوجی زیادتیوں کے شکار لوگوں کی عالمی برادری سے اپیل۔

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں 27 سال سے ہند مخالف مزاحمت جاری ہے جس میں 70 ہزار افراد مارے گئے جبکہ ہزاروں دیگر لاپتہ ہوگئے۔ برسوں سے متاثرین انصاف کے منتظر ہیں۔