چوٹی کی کہانی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ننھی ’چوٹی‘ کی کہانی

دس دن کی چوٹی مانیکا سری لنکا کے اڈاولاوے ایلیفینٹ ٹرانزٹ ہوم کی نئی رہائشی ہے۔ اس کی ماں کو ایک کار نے ٹکر مار دی تھی جسے وہ ہلاک ہو گئی جبکہ اسے بچا لیا گیا۔