انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی پاکستانی خاتون کی کہانی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

UnseenKashmir#: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پھنسی پاکستانی خاتون کی کہانی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے تعلق رکھنے والی سميرا کی شادی سرحد پار کر کے وہاں آنے والے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ایک عسکریت پسند سے ہوئی۔ جب ان کے شوہر نے واپس آنے کا فیصلہ کیا تو وہ بھی ساتھ آ گئیں۔ پھر وہ چل بسے اور سميرا یہاں پھنس گئیں۔ پانچ سال سے وہ اپنے وطن لوٹ نہیں پائی ہیں۔

متعلقہ عنوانات