کابل میں سفارت خانوں کے قریب دھماکہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کابل میں سفارت خانوں کے قریب دھماکہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیرملکی سفارتخانوں اور صدارتی محل کے قریب ہونے والے ایک دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔