طالبان کے زیر قبضہ علاقے میں زندگی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طالبان کے زیر قبضہ علاقے میں زندگی

بی بی سی کو افغانستان میں طالبان کے زیرِ قبضہ ایسے علاقے کے دورے کا موقع ملا جہاں کی زندگی کے بارے میں عام لوگ کم ہی جانتے ہیں۔