کشمیروں کا مسلکی اتحاد کا مظاہرہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عرب ایران کشیدگی کے تناظر میں کشمیروں کا مسلکی اتحاد کا مظاہرہ

عرب ایران کشیدگی کے تناظر میں انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے بڈگام علاقے میں مقامی شعیہ اور سنی آبادی نے مسلکی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی مسجد میں نماذ پڑھنے کا فیصلہ کیا۔ ریاض مسرور کی رپورٹ