ہندو سینا نے دہلی میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سلگرہ منائی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں سخت گیر ہندو جماعت ہندو سینا نے دلی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سالگرہ منائی

انڈیا میں سخت گیر ہندو جماعت ہندو سینا نے دہلی میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سالگرہ منائی ہے ۔ ہندو سینا کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ دنیا کے واحد ایسے رہنما ہیں جنہوں نے اسلامی دہشتگردی کو ختم کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ دہلی میں ہمارے ساتھی شکیل اختر سالگرہ کی اس تقریب کے وقت موجود تھے۔