پٹاخے چلائہ، مٹھائی بانٹی، یہ بغاوت ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پاکستان کے حق میں نعرہ بازی پر بغاوت کا مقدمہ

انڈیا کی ریاست مدھیا پردیش میں چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد مبینہ طور پر پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر متعدد افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس حوالے ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے بی بی سی کے ریڈیو پروگرام سیربین میں ایک مقامی صحافی شُرح نیازی سے بات کی اور واقعے کی تفصیل معلوم کی۔