انڈیا میں انسانی لائبریری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں انسانی لائبریری

لائبریری کا ذکر آتے ہی ذہن میں الماریوں میں رکھی ہوئی کتابوں کا منظر سامنے آ جاتا ہے لیکن انڈیا میں حال میں ایک ایسی لائبریری شروع کی گئی ہے جہاں کتابوں کی جگہ انسان ہوتے ہیں ۔ ہیومن لائبریری یا انسانی لائبریری کا اہتمام گذشتہ دنوں دلی میں کیا گیا۔ لوگ انسانی لائبریری کے اس تصور سے بہت خوش ہیں۔ دلی سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ