قاہرہ میں اویغور مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قاہرہ میں پولیس کا اویغور مسلمانوں کے خلاف ’کریک ڈاؤن‘

حالیہ ہفتوں میں قاہرہ میں پولیس نے متعدد اویغور مسلمانوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے بعض پر چین نے الزام لگایا ہے کہ ان کا تعلق علیحدگی پسندوں سے ہے۔