جاتی عمرہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈین پنجاب میں شریف خاندان کا آبائی علاقہ جاتی عمرہ

انڈین پنجاب میں واقع شریف خاندان کے آبائی علاقے جاتی عمرہ میں مقیم سکھ برادری کی نواز اور شہباز شریف سے عقیدت اور دونوں ملکوں میں باہمی محبت کی خواہش۔

سہیل حلیم کی رپورٹ

(انڈیا کی ریاست پنجاب کے گاؤں جاتی عمرہ کے لوگوں سے شریف خاندان کے بارے میں بات چیت پاکستان کی سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے سے کچھ عرصہ پہلے کی گئی تھی)