کشمیر کے گاؤں کنن میں دو خواتین کا ریپ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر کے گاؤں کنن میں دو خواتین کا ریپ: اصل کہانی کیا ہے؟

23 فروری 1991 کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے چھوٹے سے گاؤں کنن سکیورٹی فورسز نے کریک ڈاؤن کیا جس کے دوران دو خواتین نے الزام لگایا کہ ان کا ریپ کیا گیا ہے۔ اس واقعے کا کھوج لگا رہی ہیں ہماری ساتھی عالیہ نازکی۔