آج موقع ملے تو تعلیم حاصل کرنا چاہوں گی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

100 ویمن: ’آج موقع ملے تو تعلیم حاصل کرنا چاہوں گی‘

نواز الدین صدیقی بالی وڈ کے ایک کامیاب اداکار ہیں۔ ان کی والدہ مہرالنسا ناخواندہ ہیں اور صرف وہی نہیں انڈیا میں 60 برس سے زیادہ عمر کی تین چوتھائی خواتین لکھنا پڑھنا نہیں جانتیں۔

متعلقہ عنوانات