’مجھ پر جو بیتی میں ہی جانتی ہوں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھ پر جو بیتی میں ہی جانتی ہوں‘

انڈیا کے کئی علاقوں میں آج بھی خواتین کو ڈائن قرار دینے کی روایت زندہ ہے جو متاثرہ خواتین کی زندگی مشکل کر دیتی ہے۔ اس سے صرف متاثرہ خاتون ہی نہیں بلکہ اس کے پورے خاندان کی زندگی بھی بدل جاتی ہے۔ دیکھیے سمیرن پریت کور کی رپورٹ