بڑا مشہور ہے اس خاتون حجام کا استرا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بڑا مشہور ہے اس خاتون حجام کا استرا

شانتا بائی کا استرا گدھن گلج علاقے کے آس پاس خاصا مشہور ہے۔ انڈین ریاست مہاراشٹر کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہنے والی 66 سالہ شانتا بائی یادو نے حجامت کا پیشہ اپنا کر روایت توڑی ہے اور دوسری خواتین کے لیے بھی مثال پیش کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھیے کہ انہوں نے یہ فیصلہ کب اور کیوں کیا۔

ویڈیو: راہل رنسوبھے

متعلقہ عنوانات