ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے نکالنے کی راہ ہموار؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا: ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے نکالنے کی راہ ہموار؟

انڈیا کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے گی جس کے تحت اس نے ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے میں شامل کرنے والے قانون کو آئین کی روشنی میں درست قرار دیا تھا۔