اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فٹبال کے چاچا، جو سبز پھل کھاتے ہیں

چاچا کرکٹ کو تو آپ جانتے ہیں اور وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ فٹبال میں بھی ایسے ہی چاچا ہو سکتے ہیں اور وہ بھی فٹبال کے گھر برازیل میں۔ پورے سبز اور پورے پیلے۔ دیکھیئے حب الوطنی اور برازیل میں ہونے والے فٹبال عالمی کپ کے لیے ایک زبردست اشتہار۔