سنیوں کی تعزیہ داری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لکھنئو کے سنی مسلمانوں کی تعزیہ داری

محرم اور تعزیہ داری کی روایت عموماً شیعہ مسلمانوں سے منسوب کی جاتی ہے لیکن انڈيا، بالخصوص شمالی ہند میں سنی مسلمان بیشتر مقامات پر تعزیہ داری سے وابستہ رہے ہیں۔ تعزیہ داری کے خلاف بعض مذہبی تنظیموں کی مہم کے باوجود سنیوں میں تعزیہ داری کی یہ روایت پوری عقیدت کے ساتھ آج بھی برقرار ہے۔ لکھنئو سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر۔