اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر: کیا آئینی حیثیت برقرار رہے گی؟

کشمیر کی 63 سالہ انتخابی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں اور اسلام پسند حلقوں کے قریب سمجھی جانے والی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی یا پی ڈی پی نے کشمیر میں برتری حاصل کی ہے۔

اس حوالے سے معروف صحافی اور کشمیر کے امور کی ماہر سیما مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 کا معاملہ ختم نہیں ہوگا کیونکہ یہ بی جے پی کا ایجنڈا ہے۔