یوروزون: یونان کو جرمنی کا انتباہ

جرمنی کے وزیر خزانہ نے یونان کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے یورپی بحالی کے منصوبے کو مسترد کیا تو اسے یورو زون کو چھوڑنا ہو گا۔

یونان کے وزیراعظم نے یورپی بحالی کے منصوبے پر ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔

اسی دوران یونان کی پارلیمٹنٹ میں تین روزہ بحث شروع ہو گئی ہے جس کے بعد وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے بھی کہا جا سکتا ہے۔

اسی بارے میں