اٹلی: عالمی مالیاتی فنڈ کی پیشکش مسترد

اطالوی وزیراعظم سلویو ورلسکونی نے کہا ہے کہن انہوں نے عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے مالیاتی امداد کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔

تام انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ کو کو اس بات کی اجازت دیں گے کہ وہ اٹلی کی اقتصادی اصلاحات کو مانیٹر کرے۔

کانز میں ختم ہونے والے جی ٹونٹی کے سربراہ اجلاس کے دوران اٹلی کے مالیاتی بحران پر بھی غور کیا گیا تھا تاہم زیادہ توجہ یونان کو حاصل رہی۔

اسی بارے میں