بینکاک بھی زیر آب آگیا ہے

تھائی لینڈ میں پچھلی نصف صدی کے بدترین سیلاب میں اب تک پانچ سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

دارالحکومت بینکاک بھی زیر آب آگیا ہے اور وہاں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں۔

تھائی لینڈ میں موسم حالیہ دنوں میں بہتر ہوا ہے لیکن حکام اب بھی سیلابی پانی کی نکاسی کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔

اسی بارے میں