شاھ محمود قریشی پی پی پی کی رکنیت سے مستعفی

پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور رکن پاکستان پیپلز پارٹی شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

یہ اعلان انہوں نے پیر کو قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا۔

شاہ محمود قریشی پچھلی دو دہائیوں سے جماعت کے ساتھ وابسطہ تھے۔