’ہلری اگلے ماہ برما کا دورہ کریں گی‘

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن اگلے ماہ برما کا دورہ کریں گی۔

حکام کے مطابق امریکی صدر براک اوباما ہلری کلنٹن کے دورے کا جلد اعلان کریں گے۔

پچاس سالوں میں ہلری کلنٹن پہلی امریکی وزیر خارجہ ہوں گی جو برما کا دورہ کریں گی۔