منی پور: ووٹنگ کے دوران تشدد، سات ہلاک

ہندوستان کی شمالی مشرقی ریاست منی پور میں پولیس کا کہنا ہے کہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے سنیچر کو ہونے والی ووٹنگ کے دوران ضلع چنڈیل کے ایک پولنگ بھوتھ پر بعض مبینہ علیحدگی پسند شدت پسندوں کی جانب سے حملے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک شدت پسند کے علاوہ نیم فوجی دستے کا ایک فوجی بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

.