جاگووچ نے ندال کو ہرا دیا

سرب کھلاڑی نواک جاگووچ نے گرینڈ سلام کی تاریخ کے سب سے طویل میچ میں رافیل ندال کو ہر کر آسٹریلن اوپن کا ٹائیل جیت لیا ہے۔

نواک جاگووچ اور رافیل ندال کے درمیان میچ پانچ گھنٹے اور ستاون منٹ تک جاری رہا۔

نواک جاگووچ نے پانچ سات، چھ چار، چھ دو، چھ سات اور سات چھ کے مارجن سے ندال کو ہرا دیا۔