سیکرٹری الیکشن کمیشن، مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں اسسٹنٹ پولنگ افسر کو تشدد کا نشانہ بنانے والی پیپلز پارٹی کی اُمیدوار وحیدہ شاہ کی معافی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سندھ پولیس کے حکام کو اس معاملے کی تحقیقات بارہ مارچ تک مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔