خیبر: لنڈی کوتل میں بس سٹینڈ کے قریب دھماکہ

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں بس سٹینڈ پر دھماکے کے نتیجے کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے مطابق یہ دھماکہ خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل کے بس سٹینڈ پر ہوا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔