توہین عدالت قانون، سماعت کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں ایک تین رکنی بینچ نےتوہین عدالت بل کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور کرلی ہے۔

توہین عدالت بل کو بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر باز محمد کاکڑ نے چیلنج کیا ہے۔

باز محمد کاکڑ نے اپنے دلائل میں کہا کہ بل آئین کی بنیادی شقوں سے متصادم ہے