بیرونی امداد سے چلنے والی تنظیمیں ’غیر ملکی‘

روس کے ایوان زیریں نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت بیرونی ممالک کے فنڈز سے چلنی والی غیر سرکاری تنظیمیوں کو غیر ملکی تنظیم کے طور پر رجسٹر کیا جائے گا۔

روسی حکومت کا موقف ہے کہ روس کو بیرونی مداخلت سے تحفظ دینا ضروری ہے۔

روس کےحزب مخالف گروہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اختلاف رائے کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے