انرش بہرنگ بریوک کو اکیس سال قید کی سزا

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 24 اگست 2012 ,‭ 08:12 GMT 13:12 PST

ناروے میں عدالت نے قتل عام کرنے والے دائیں بازو کے شدت پسند انرش بہرنگ بریوک کو ذہنی طور پر صحت مند قرار دیتے ہوئے اکیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

گزشتہ برس جولائی میں بریوک نے بم حملے اور فائرنگ کر کے ناروے میں ستتر افراد کو ہلاک اور دو سو چالیس کو زخمی کر دیا تھا۔

مقدمے کی سماعت کے موقع پر بریوک کہہ چکے ہیں کہ وہ ذہنی طور پر بالکل صحت مند ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔