پشاور: امریکی قونصلیٹ کے قریب دھماکہ

آخری وقت اشاعت:  پير 3 ستمبر 2012 ,‭ 05:21 GMT 10:21 PST

پاکستان کے شہر پشاور میں امریکی قونصلیٹ کے قریب ایک گاڑی پر ہونے والے دھماکے میں ایک غیر مُلکی سمیت کم سے کم تین افراد ہلاک جبکہ دس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ دھماکہ سڑک پر نصب ایک بم کے پھٹنے سے ہوا ہے جس میں قونصلیٹ کے زیرِ استعمال ایک بلٹ پروف گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔

دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔