مراکش میں بس حادثہ، چالیس افراد ہلاک

آخری وقت اشاعت:  منگل 4 ستمبر 2012 ,‭ 11:05 GMT 16:05 PST

جنوبی مراکش میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک مسافر بس پہاڑی نالے میں گرنے سے کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

حادثے میں بیس افراد زحمی بھی ہوئے ہیں جن میں کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔

یہ بس مراکش سے ملک کے جنوبی مشرق کی جانب جا رہی تھی۔

زیادہ تر مسافروں کا تعلق مراکش سے ہی بتایا جاتا ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ہلاک ہونے والوں میں کوئی غیر ملکی بھی شامل ہے کہ نہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔