دمشق کی مسجد کے باہر دھماکہ، ہلاکتوں کی اطلاع

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 7 ستمبر 2012 ,‭ 11:47 GMT 16:47 PST

شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق جمعہ کو دارالحکومت کے شمال میں واقع ایک مسجد کے باہر ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

شام میں حکام کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے اس وقت نمازیوں کو نشانہ بنایا جب وہ جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد مسجد سے باہر آ رہے تھے۔

واضح رہے کہ یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا جب حزبِ مخالف کارکنوں نے دعوی کیا تھا کہ جمعہ کو ملک میں جاری لڑائی میں کم سے کم پچپن مزید افراد ہلاک ہوئے تھے۔

.

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔