پاک بھارت ویزا معاہدے پر دستخط

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 8 ستمبر 2012 ,‭ 12:23 GMT 17:23 PST

پاکستان اور بھارت نے دونوں ملکوں کے درمیان ویزا پالیسیاں نرم کرنے کے لیے دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک اور دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے ویزے کے حصول کو آسان بنانے کے لیے نئے ویزا نظام کے اجراء کے معاہدے پر دستخط کیے۔

اس نئے نظام کے تحت چھ ماہ کا نیا سیاحتی ویزا جاری کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

اسی طرح چھتیس گھنٹے کا ٹرانزٹ ویزا اور پانچ مقامات کا سیاحتی ویزوں کا اجرا بھی ان میں شامل ہے۔

ان معاہدوں کے تحت مختلف شعبوں میں ویزا پالیسیاں نرم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

.

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔