متنازع فلم:اسلام آباد میں سکیورٹی کے لیے فوج طلب

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 20 ستمبر 2012 ,‭ 11:52 GMT 16:52 PST

پیغمبرِ اسلام کے بارے میں امریکہ میں بننے والی توہین آمیز فلم کے خلاف پاکستان کی مذہبی جماعتوں کی جانب سے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے پیشِ نظر سکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد کے ریڈ زون جہاں پر ڈپلومیٹک انکلیو بھی واقع ہے کی سکیورٹی کے لیے چیف کمشنر طارق پیرزادہ کی درخواست پر پاک فوج کو طلب کیا گیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔