دوہری شہری والے تمام ارکانِ اسمبلی نااہل

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 20 ستمبر 2012 ,‭ 05:19 GMT 10:19 PST

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیرِ داخلہ رحمان ملک سمیت دوہری شہریت رکھنے والے تمام ارکانِ اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔

عدالت نے یہ حکم جمعرات کو اس معاملے پر دی گئی درخواستوں پر سنایا۔

عدالت کے اس فیصلے سے گیارہ ارکانِ اسمبلی متاثر ہوں گے جن میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کے ارکان شامل ہیں۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کو وزیرِ داخلہ رحمان ملک کے خلاف غلط بیانِ حلفی جمع کروانے پر کارروائی کا حکم دیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔