بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 28 ستمبر 2012 ,‭ 14:03 GMT 19:03 PST

سری لنکا میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے سپر ایٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ نے

بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن وہ بیس اوور میں صرف ایک سو چالیس سکور بنا سکے۔

آسٹریلیا نے ایک سو چالیس کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔