بشارالاسد عرب اسرائیل جنگ کی یادگار پر

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 6 اکتوبر 2012 ,‭ 12:45 GMT 17:45 PST

شامی ٹیلی ویژن نے ایک فوٹیج میں دکھایا ہے کہ صدر بشار الاسد دارالحکومت دمشق کے نواح میں ماؤنٹ قصیاں کی ایک یادگار پر پھول چڑھا رہے ہیں۔

بشار الاسد سنہ انیس سو تہتر میں ہونے والی عرب اسرائیل جنگ کی یاد میں خراج عقیدت پیش کررہے تھے۔

گذشتہ اٹھارہ ماہ میں جب سے شام میں بغاوت شروع ہوئی ہے اس کے بعد سے صدر بشار الاسد کم ہی نظر آئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں وہ عوام میں اس وقت نظر آئے تھے جب وہ ایران کے وزیر خارجہ کے استقبال کے لیے آئے تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔