اورکزئی میں ڈرون حملہ، پانچ افراد ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 11 اکتوبر 2012 ,‭ 12:37 GMT 17:37 PST

پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پاکستان ٹیلی ویژن کے مطابق یہ حملہ بلند خیل کے علاقے میں ہوا ہے۔

سرکاری ٹیلی ویژن نے مزید بتایا ہے کہ اس حملے میں دو راکٹ فائر کیے گئے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔