شام میں حکومتی فوج اور باغیوں میں لڑائی

آخری وقت اشاعت:  اتوار 4 نومبر 2012 ,‭ 00:36 GMT 05:36 PST

شامی باغيوں نے حلب شہر کے قریب واقع ہوائی اڈے پر قبضے کے لیے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فری سریین آرمی کے باغیوں نے سنیچر کی صبح حلب کے قریب ہوائی اڈے طافطانز پر قبضے کے لیے حملہ کیا اور رات گئے تک لڑائی جاری تھی۔

بغی اس اہم ہوائی اڈے طافظانز کو ہر صورت پر حاصل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ صدر بشار الاسد کی وفادار فوج اس اڈے کو استعمال کرتے ہوئے باغیوں کے اڈوں پر ہوائی حملے کرتے ہے۔

طافظانز پر حملہ قطر ميں شام پر عالمي کانفرنس کے شروع ہونے سے ايک دن پہلے شروع کيا گيا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔