جنوبي سوڈان نے اقوام متحدہ کے اہلکار کو ملک سے نکال ديا

آخری وقت اشاعت:  پير 5 نومبر 2012 ,‭ 02:23 GMT 07:23 PST

جنوبي سوڈان نے اقوام متحدہ کے اس اہلکار کو ملک سے نکال ديا جو میں ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی تحقیقات کر رہا تھا۔

جنوبي سوڈان نے کہا کہ اس نے اقوام متحدہ کے ايک اہلکار کو ملک سے نکال ديا ہے۔

اقوام متحدہ کا اہلکار جنوبي سوڈان ميں انساني حقوق کي خلاف ورزيوں کے تحقيقات کر رہا تھا۔

جنوبي سوڈان کي حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اہلکار نے جنوبی سوڈان میں انسانی حقوق کي خلاف ورزيوں کي ايک جھوٹي رپورٹ شائع کي تھي۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔