ونڈوز لائیو میسنجر کو بند کرنے کا اعلان

آخری وقت اشاعت:  بدھ 7 نومبر 2012 ,‭ 20:59 GMT 01:59 PST

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ونڈوز لائیو میسنجر کو ریٹائر کرنے کا ارداہ رکھتے ہیں اور اس کی جگہ سکائپ میسیجنگ ٹول لے گا۔

یہ خبر اس وقت آئی ہے جب اٹھارہ ماہ قبل ہی سافٹ ویئر کے شعبے میں ساڑھے آٹھ بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ونڈوز لائیو میسنجر اگلے سال مارچ میں ختم کردیا جائے گا سوائے چین کے جہاں میسنجر چلتا رہے گا۔ سنہ 2009 میں کمپنی نے کہا تھا ونڈوز لائیو میسنجر کے 330 ملین صارفین ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔