نتائج آنا شروع ہو گئے

آخری وقت اشاعت:  بدھ 7 نومبر 2012 ,‭ 00:12 GMT 05:12 PST

امریکی کی سیاسی تاریخ کے سب سے مہنگے اور سب سے کڑے صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔

ابتدائی نتائج کے مطابق اوباما کو تین جبکہ میٹ رومنی کو انیس الیکٹورل ووٹ ملے ہیں۔

کینٹکی میں آٹھ الیکٹرول ووٹ ہیں اور امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق رومنی اس ریاست میں سبقت میں ہیں۔

ورمونٹ کی ریاست میں اوباما کو برتری حاصل ہے اور اس ریاست کے تین الیکٹورل ووٹ ہیں۔

امریکی ریاست ورجینہ میں بھاری تعداد میں ووٹ ڈالے گئے ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔