سی آئی اے کے سربراہ ڈیوڈ پیٹریئس مستعفی

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 10 نومبر 2012 ,‭ 20:15 GMT 01:15 PST

امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ ڈیوڈ پیٹریئس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سی آئی اے کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ صدر براک اوباما کو جمعہ کے روز دیا۔

ڈیوڈ پیٹریئس نے سی آیی اے کے سربراہ کا عہدہ پچھلے سال ستمبر میں سنبھالا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔