مائیکروسافٹ ونڈوز کے سربراہ مستعفی

آخری وقت اشاعت:  منگل 13 نومبر 2012 ,‭ 07:24 GMT 12:24 PST

مائیکروسافٹ کمپنی کے ونڈوز ڈویژن کے سربراہ سٹیون سنوفسکی نے مائیکروسافٹ سے فوری طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے استعفیٰ ونڈوز 8 کے لانچ کے چند ہی ہفتوں کے بعد دیا ہے۔

مائیکروسافٹ نے سٹیون کے مستعفی ہونے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ جولی لارسن گرین کو ترقی دے کر ونڈوز سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر کا سربراہ بنایا جائے گا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔