کوئٹہ: ائرپورٹ روڈ پر دھماکہ، متعدد زخمی

آخری وقت اشاعت:  منگل 13 نومبر 2012 ,‭ 08:11 GMT 13:11 PST

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

یہ دھماکہ ائرپورٹ روڈ پر ہوا جس میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

ایف سی کے ترجمان مرتضیٰ بیگ کے مطابق اس دھماکے میں ایف سی کے تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ ریموٹ کنٹرول دھماکہ تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔